جشن یوم جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری
از قلم: محمد قمرالزَّماں ندوی آزادی ہندوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/ اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا اور دوسرا 26/ جنوری جس دن ملک کی بقا و سالمیت اور استحکام کے پیشِ نظر "سیکولر جمہـوری قوانین” نافذ کئے گئے۔ اس لئے […]
جشن یوم جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری Read More »