ترجمان امارت شرعیہ”ہفتہ وار نقیب "کے ننانوے سال
1998 میں مولانا رضوان احمد ندوی صاحب کو محترم سید عبدالرافع صاحب کا معاون بنایا گیا تھا ،تب سے وہ نقیب سے عملا وابستہ ہیں ،ان کا کالم اللہ کی باتیں ،رسول اللہ کی باتیں۔کافی مقبول ہے اور دلچسپ پیرائے میں اس کالم میں باضابطہ لکھتے رہتے ہیں
ترجمان امارت شرعیہ”ہفتہ وار نقیب "کے ننانوے سال Read More »