پھر درد جانے، دوا جانے اور خدا جانے
انسان کی زندگی کی داستان ایک عجیب امتزاج ہے:خوشی اورغم، راحت اورمشقت،صحت اوربیماری، کامیابی اور ناکامی،کوئی لمحہ ایسا نہیں آتاجب انسان اپنے اندرسےبالکل آزادہو،کبھی دل بوجھل ہوتاہے،
پھر درد جانے، دوا جانے اور خدا جانے Read More »