دینی مدارس کے فضلاء کے روزگار کا مسئلہ
✍️ مولانا زاہدالراشدی _________________ عید الفطر کی تعطیلات ختم ہوتے ہی دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیوں کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ چند روز تک داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے اور ہزاروں مدارس میں لاکھوں طلبہ و طالبات نئے سال کی تعلیمی ترجیحات طے کرنے میں مصروف ہیں، جبکہ گزشتہ سال فارغ ہونے والے ہزاروں […]
دینی مدارس کے فضلاء کے روزگار کا مسئلہ Read More »