افطار کا بے جا اہتمام اور اسکے نقصانات
✍ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی ______________ دوسرے روزہ کو میری چار سالہ بیٹی فائزہ نے اپنی اماں سے سوال کیا ۔ اماں ! آج تو آپ بہت ساری چیزیں بنائیں گی ، اماں نے پوچھا کیوں؟ بولی ۔ رمضان ہے نا، رمضان آتا ہے تو خوب ساری چیزیں بنتی ہیں نا ۔ اماں نے […]
افطار کا بے جا اہتمام اور اسکے نقصانات Read More »