لڑكيوں كے لئے عالميت كا نصاب

پہلا جزء وه ہے جو اسلامى اور سيكولر دونوں نظامہائے تعليم كے درميان مشترك ہے، يه وه حصه ہے جس كى تحصيل سے انسان اس دنيا ميں كامياب زندگى گزار سكتا ہے، اس كا مقصد انسان كو مہذب ذريعۂ رزق فراہم كرنا ہے

لڑكيوں كے لئے عالميت كا نصاب Read More »

جلسوں کا موسم بہار

جلسوں کے موسم بہار کی آمد ہوچکی ہے ،اکتوبر سے مارچ اپریل تک یہ سیزن مکمل شباب پر رہے گا، چمنستانِ وعظ کے بیلا، چمیلی، گلاب، گیندا وکنول اور لالہ زار خطابت کے یاسمین، جوہی و رات رانی اور نرگس و نسترن سبھی اسی پرکیف موسم میں کھلتے ہیں۔

جلسوں کا موسم بہار Read More »

مسلم بچے شرک کی منظم دعوت کی زد میں ہیں

چند ماہ قبل کی بات ہے، ایک صاحبہ ہمارے گھر تشریف لائیں، انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کچھ عرصہ سے بیمار ہے، مختلف علاجوں کے بعد بھی شفایاب نہیں ہوپائی ہے، اب اُس کا اصرار ہے کہ اسے مندر لے جایا جائے

مسلم بچے شرک کی منظم دعوت کی زد میں ہیں Read More »

سیکولرزم کے نام، ایمان پر ڈاکہ

موجودہ دور میں بالخصوص ہندوستانی مسلمانوں کے حالات بد سے برتر ہوتے جارہے ہیں آئے دن جان وایمان پر حملے ہورہے ہیں، ذہنی و فکری ارتداد اپنے نقطہ عروج پر پہنچ رہا ہے، دخترانِ اسلام کے ارتداد کے کئی واقعات ہماری نظروں کے سامنے ہیں

سیکولرزم کے نام، ایمان پر ڈاکہ Read More »

ننانوے فیصد مسلمان پر توجہ دیں

خدا كے دين كا كام كرنے والوں كى راه ميں شيطان ہميشه ركاوٹيں ڈالتا رہا ہے، كبهى كبهى خود عام مسلمانوں اور نيك لوگوں كو اس كام كے لئے استعمال كرتا ہے، اس لئے گهبرانے كى ضرورت نہيں ہے………

ننانوے فیصد مسلمان پر توجہ دیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔