کیا ہم اب بھی فراست سے محروم رہیں گے؟!
دو روز قبل ایک ویڈیو نظر سے گزری – مقرّر نے مسلمانوں کی حالتِ زار بیان کرتے ہوئے بڑی پیاری مثال دی – اس نے کہا : موبائل کی نوکیا نامی کمپنی ، جو موبائل فون بنانے والی کمپنیز کی فہرست میں سب سے آگے تھی …….
کیا ہم اب بھی فراست سے محروم رہیں گے؟! Read More »