سب سے بڑا دشمن انسان کا، اس کا نفس ہے
انسانی نفس میں اللہ تعالیٰ نے رشد و ہدایت ،زہد و تقویٰ اور خیر و بھلائی بھی رکھا ہے اور فسق و فجور بھی، انسان کے نفس میں وہ صلاحیت بھی رکھی ہے، جو اس کو حق اور سچائی کو قبول کرنے پر آمادہ کرتی ہے …..
سب سے بڑا دشمن انسان کا، اس کا نفس ہے Read More »