پولیس فورس کے ساتھ جے ڈی یو لیڈران کا متحدہ ملی قیادت خصوصاً امارت شرعیہ پرشرمناک حملہ ،ملی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ

امارت شرعیہ میں شرپسندی، جے ڈی یو کے مسلم لیڈران پر شک و شبہات

پولیس فورس کے ساتھ جے ڈی یو لیڈران کا متحدہ ملی قیادت خصوصاً امارت شرعیہ پرشرمناک حملہ ،ملی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ Read More »

مسلمان ملک میں جرأت ایمانی کے ساتھ زندگی بسر کریں

امارت شرعیہ بہار اڑیسہ وجھارکھنڈپھلواری شریف پٹنہ  ملک ہندوستان میں گزشتہ ایک صدی سے زائد عرصے پر محیط مسلمانوں کی ہمہ جہت دینی، ملی, تعلیمی،اصلاحی اور رفاہی خدمات ادا کرنے میں مصروف ہے۔

مسلمان ملک میں جرأت ایمانی کے ساتھ زندگی بسر کریں Read More »

خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا

سنٹرل اور ریاستی حج کمیٹیوں کے ذریعہ سفر حج پر جانے والے عازمین حج کی خدمت کے لئے ملک گیر سطح پرخادم الحجاج کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ مقدس سفر پر جانے والے عازمین حج کو مشکلات سے بچایا جا سکے اور عازمین حج پرسکون ماحول میں بغیر کسی تکلیف کے مقدس سفر میں اپنے مذہبی فریضہ کو بحسن و خوبی انجام دے سکیں اور جہاں پریشانی ہو وہاں خادم الحجاج کی رہنمائی مل سکے.

خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا Read More »

امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی

ضلع مدھوبنی کےجناب مولانا فیروزصاحب امام مسجد کی پولیس کے ذریعہ بے رحمانہ طور پرزدوکوب کئے جانے اوران کے ساتھ  ظالمانہ سلوک کی اطلاع جیسے ہی قاضی شریعت دملہ جناب مولانا مفتی اعجاز قاسمی صاحب کی معرفت امارت شرعیہ کو موصول ہوئی اور یہ خبر امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ تک پہونچی تو آپ نےاس غمناک واقعہ پر غیر معمولی برہمی اور رنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ قائم مقام ناظم جناب مولانا مفتی محمد سہراب ندوی صاحب کو بلا تاخیر واقعہ کی تحقیق کرنے اور تحقیق کی روشنی میں بروقت مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کی

امارت شرعیہ کے وفد نے قاضی اعجاز قاسمی کی قیادت میں پولیس بربریت کے شکار مولانا فیروزسےملاقات کی Read More »

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ: جنرل سکریٹری بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی صاحب رحمۃاللہ علیہ ناظر عام ندوۃ العلماء لکھنؤ کی اچانک وفات کے حادثہ نے ملت اسلامیہ بالخصوص ندوی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ: جنرل سکریٹری بورڈ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔