امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد نے مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی امارت اور قیادت میں شرعی زندگی گذارنے کا عہد پیمان کیا

امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی مجلس ارباب حل وعقد نے مفکرملت امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ کی امارت وقیادت اوران کی سمع وطاعت میں شرعی زندگی گذارنے کا عہد وپیمان کیا

امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد نے مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی امارت اور قیادت میں شرعی زندگی گذارنے کا عہد پیمان کیا Read More »

اوقاف کے تحفظ کے لئے امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد کا عظیم الشان اجلاس کل : مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی

امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے قائم مقام ناظم مولانا مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی نے ایک پریس بیان میں کہا کہ امارت شرعیہ کا نظام اور طریقہ کا ر ایک ایسے مضبوط ستونوں پر قائم ہے جن کی بنیاد واساس اصول شرعیہ سے ثابت ہیں۔

اوقاف کے تحفظ کے لئے امارت شرعیہ کی مجلس ارباب حل وعقد کا عظیم الشان اجلاس کل : مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی Read More »

حجاج کی روانگی سے قبل دعائیہ مجلس کا انعقاد

اسلام صرف دین فطرت ہی نہیں ہے یہ روحانی ترقی اور سرفرازی کا بھی ایک اہم ذریعہ ہے۔ اسلام اور اسلامی احکامات پر غور کریں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ انسان کو ظاہری طور پر تو ایک مہذب اور باوقار انسان بناتا ہی ہے،

حجاج کی روانگی سے قبل دعائیہ مجلس کا انعقاد Read More »

پولیس فورس کے ساتھ جے ڈی یو لیڈران کا متحدہ ملی قیادت خصوصاً امارت شرعیہ پرشرمناک حملہ ،ملی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ

امارت شرعیہ میں شرپسندی، جے ڈی یو کے مسلم لیڈران پر شک و شبہات

پولیس فورس کے ساتھ جے ڈی یو لیڈران کا متحدہ ملی قیادت خصوصاً امارت شرعیہ پرشرمناک حملہ ،ملی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ Read More »

مسلمان ملک میں جرأت ایمانی کے ساتھ زندگی بسر کریں

امارت شرعیہ بہار اڑیسہ وجھارکھنڈپھلواری شریف پٹنہ  ملک ہندوستان میں گزشتہ ایک صدی سے زائد عرصے پر محیط مسلمانوں کی ہمہ جہت دینی، ملی, تعلیمی،اصلاحی اور رفاہی خدمات ادا کرنے میں مصروف ہے۔

مسلمان ملک میں جرأت ایمانی کے ساتھ زندگی بسر کریں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔