حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی ہر شئی کے لیے رحمت ہیں
ابتدائے آفرینش سے لے کر اب تک انسانیت کی تاریخ میں جس شخصیت نے اپنی رحمت و رافت، شفقت و مہربانی، عفو و کرم اور ہمدردی و غم گساری سے پورے عالم کو سب سے زیادہ متاثر کیا. وہ ہستی نبی آخر الزماں رحمۃ للعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی ہر شئی کے لیے رحمت ہیں Read More »