مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی بحیثیت صحافی

مفتی محمد ثناءالھدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ،ورئیس التحریر ہفتہ واری جریدہ نقیب،کانام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ زیر نظر تحریر میں مولانا محمد امام الدین ندوی نے مفتی محمد ثناء الھدی قاسمی کا تعارف بحیثیت صحافی کرایا ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی بحیثیت صحافی Read More »

قیس رامپوری کی یاد میں

قیس رامپوری بڑی باغ وبہار شخصیت کے مالک تھے۔ ہرمحفل میں اپنے شعروں اور جملوں سے لوگوں کی توجہ مبذول کرنے والے قیس رامپوری کی بے بسی اور لاچاری کی خبریں سن کر دل خون کے آنسو روتا تھا۔ مشہور صحافی معصوم مراد بادی کی یہ تحریر قیس رام پوری کو خراج تحسین ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

قیس رامپوری کی یاد میں Read More »

اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے

ڈاکٹر امام اعظم مرحوم اردو ادب کا ایک نمایاں نام تھا۔ جن کا شمارمشاہیر اردو محبین میں ہوتا تھا۔ جناب انور آفاقی دربھنگہ نے اپنی تحریرمیں ڈاکٹر صاحب مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لنک پر کلک کرکے آپ بھی پورا مضمون پڑھیں

اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے Read More »

آنکھیں ہیں نم کہ دل بے قرار ہے

مولانا عبدالجلیل قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بہار کے سیمانچل کے مشہور، بزرگ و صوفی علما میں ہوتا تھا۔ آپ کی وفات سے سیمانچل ہی نہیں پورا بہار سوگوار ہے۔ مولانا شاہد عادل قاسمی کی یہ تحریر مولانا مرحوم کو خراج عقیدت ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

آنکھیں ہیں نم کہ دل بے قرار ہے Read More »

مولانا عبد الصمد رحمانی: حیات و خدمات

مولانا عبدالصمد رحمانی ان نابغہ روزگار شخصیات میں سے ایک ہیں جن کا دنیا معترف ہے۔ آپ بیک وقت کئی میدان کے سرخیل تھے۔ مولانا غالب شمس قاسمی نے پیش نظر مضمون میں مولانا عبدالصمد رحمانی کی زندگی کے خدوخال واضح کیے ہیں۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں۔

مولانا عبد الصمد رحمانی: حیات و خدمات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔