اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل

بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے

شکر گزاری کا فلسفہ
شکر گزاری کا فلسفہ

آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ معمولی پریشانیوں یا مسائل پر فوراً ناشکری کرنے لگتے ہیں اور اللہ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی کو ذرا سا مالی نقصان ہو جائے تو وہ اللہ کے رزق کو بھول کر شکایت کرنے لگتا ہے، حالانکہ اس کے پاس صحت، گھر اور خاندان جیسی بےشمار نعمتیں موجود ہیں۔ اسی طرح، اگر موسم کسی کے حق میں نہ ہو، جیسے گرمی یا سردی کی شدت، تو لوگ فوراً شکایت کرنے لگتے ہیں، یہ بھول کر کہ اللہ نے ہمیں لباس، رہائش، اور زندگی کی دیگر سہولتوں سے نوازا ہے۔

تنہا سفر کی ممانعت
تنہا سفر کی ممانعت

حالات بدل چکے ہیں، نقل و حمل کے ذرائع ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ ہو چکے ہیں، انسان کئی کئی دنوں کا سفر اب گھنٹوں میں کر لیتا ہے اور گھنٹوں کا سفر منٹوں میں کر رہا ہے ، سہولتوں کی فراوانی چاروں طرف نظر اتی ہے لیکن اس کے باوجود قول نبی برحق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد بجا ہے اپ کی دوراندیشانہ گفتگو اور اپ کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہوئے الفاظ و کلمات خدائے رحمان و رحیم کی منشا و مراد کے مطابق ہوتے ہیں چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

تازہ ترین پوسٹ

خبریں

چکنی کملداہا میں دینی و عصری تعلیم وتربیت کے خوبصورت گہوارے کی سنگ بنیاد

چکنی کملداہا میں دینی و عصری تعلیم وتربیت کے خوبصورت گہوارے کی سنگ بنیاد ادارے کے فائنڈر مفتی محمد خالد...
Read More
تعارف و تبصرہ

"خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” :تعارف و تأثر

زیر نظر کتاب " خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر" مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا...
Read More
شخصیات

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔...
Read More
تاریخ و سیر

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ

تاریخ ماضی کے واقعات کا آئینہ ہوتی ہے ، ہندوستان میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین باہمی رواداری اور...
Read More
تجزیہ و تنقید

گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل

جامع مسجد سنبھل تنازع گودی میڈیا کا مکروہ چہرہ اور سپریم کورٹ کا ردعمل ✍ سید سرفراز احمد ________________ اصل...
Read More

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: یہ وقت سجدے کا نہیں قیام کا ہے

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: یہ وقت سجدے کا نہیں قیام کا ہے!! از: جاوید اختر بھارتی ( سابق سکریٹری یو پی بنکر یونین) محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________________ نہ کاہو سے دوستی نہ کاہو سے بیر ،، عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نےحال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: یہ وقت سجدے کا نہیں قیام کا ہے Read More »

مسلمانوں کی دینی جماعتیں اور ادارے اپنے مقصد کے حصول میں ناکام کیوں؟

مسلمانوں کی دینی جماعتیں اور ادارے اپنے مقصد کے حصول میں ناکام کیوں؟ عدم شورائیت،اقرباء پروری،خود غرضی اور آپسی انتشار نے جماعتوں کو مقصد سے دور کردیا از: عبدالغفارصدیقی __________________ ہم اپنی کسی بیماری کے علاج کے لیے جب کسی ڈاکٹر سے دوا لیتے ہیں تو یہ بھی جائزہ لیتے ہیں کہ ہمارے مرض میں

مسلمانوں کی دینی جماعتیں اور ادارے اپنے مقصد کے حصول میں ناکام کیوں؟ Read More »

متحد ہونے سے زیادہ باعمل مسلمان ہونے کی ضرورت ہے۔

متحد ہونے سے زیادہ باعمل مسلمان ہونے کی ضرورت ہے۔ کامیابی کا دارومدار کثرت تعداد پر نہیں حق اور سچائی پر قائم رہنے میں ہے! ✍️ عبدالغفارصدیقی _____________________ مسلمان متحد ہوجائیں، مسلمانوں کے مسائل کاحل اتحاد میں ہے،اتحادمیں بڑی طاقت ہے۔وغیرہ جملے اکثر ہماری سماعتوں سے ٹکراتے رہتے ہیں۔مساجد میں ائمہ،اصلاح معاشرہ کے جلسوں میں

متحد ہونے سے زیادہ باعمل مسلمان ہونے کی ضرورت ہے۔ Read More »

بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ، جارحانہ فرقہ پرستی

بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ، جارحانہ فرقہ پرستی ✍️مولاناعبدالحمید نعمانی ___________________ جارحانہ فرقہ پرستی، بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، باقی سارے متنازعہ مسائل اس کے برگ و بار اور نتائج و اثرات ہیں، تشدد، فسادات، ہجومی حملے، اقلیتوں خصوصا مسلم اقلیت کو تہذیبی، اقتصادی اور سیاسی و سماجی لحاظ سے دیوار سے

بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ، جارحانہ فرقہ پرستی Read More »

اویسی۔مدنی: اپنے اپنے ظرفِ محبت کی بات ہے

اویسی۔مدنی: اپنے اپنے ظرفِ محبت کی بات ہے ✍️ ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز _________________ مولانا محمود مدنی کے ایک چیانل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران بیرسٹر اسدالدین اویسی سے متعلق جن خیالات کا اظہار کیا گیا ان پر کافی تنقید ہورہی ہے۔ بلکہ جمعےۃ العلمائے ہند سے وابستہ بعض اہم شخصیات نے ناراضگی

اویسی۔مدنی: اپنے اپنے ظرفِ محبت کی بات ہے Read More »

اسرائیل کی غزہ اور لبنان پر جارحیت: عرب دنیا کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت

اسرائیل کی غزہ اور لبنان پر جارحیت: عرب دنیا کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ازقلم: محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال ___________________ حالیہ دنوں میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر بڑھتی ہوئی جارحیت ایک سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہے۔ غزہ کی پٹی میں

اسرائیل کی غزہ اور لبنان پر جارحیت: عرب دنیا کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت Read More »

کیا مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ؟

کیا مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ؟ تحریر: مسعود جاوید __________________ مسلمانان ہند کو سیاست سے دور رہنے کی نصیحت کرنے والے دراصل ایسی مبہم بات کرکے عوام کو گمراہ کرتے ہیں ۔ سیاست تو زندگی کا اٹوٹ حصہ ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی اس سے کنارہ کش نہیں ہو سکتا ہے

کیا مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے ؟ Read More »

ہندوستان کی تحریک آزادی میں صوفیائے کرام کا کردار: ایک جائزہ

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال ___________________ ہندوستان کی تحریک آزادی میں مختلف طبقات نے اپنے اپنے طریقوں سے حصہ لیا۔ ان میں صوفیائے کرام کا کردار بھی نہایت اہم اور تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ صوفیاء نے اپنی روحانی تعلیمات، رواداری، اور محبت کے پیغام کے ذریعے

ہندوستان کی تحریک آزادی میں صوفیائے کرام کا کردار: ایک جائزہ Read More »

ہندوستان کی تحریک آزادی کے مختلف مراحل اور آر ایس ایس: ایک تاریخی جائزہ

محمد شہباز عالم مصباحی اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ عربی سیتل کوچی کالج، کوچ بہار، مغربی بنگال __________________ اس بار ہم 78واں جشن آزادی منارہے ہیں۔ہمارے ملک ہندوستان کو ایک طویل جد وجہد کے بعد 15 اگست 1947ءمیں آزادی نصیب ہوئی۔در اصل ہندوستان کی آزادی تاریخی اعتبار سے سات مراحل میں طے ہوئی ہے۔یہ تمام مراحل ایک

ہندوستان کی تحریک آزادی کے مختلف مراحل اور آر ایس ایس: ایک تاریخی جائزہ Read More »

Scroll to Top