حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو کراری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایک ریاست چھتیس گڈھ اس کے ہاتھ سے نکل گئی لیکن تلنگانہ اس کے حصہ میں آگیا، راجستھان والوں نے ہر پانچ سال پر حکومت بدلنے کی اپنی روایت کو قائم رکھا اور اقتدار بھاجپا کے سپرد کر دیا،

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر Read More »

نواب ملک پر نشانہ

جس طرح حکومت مہاراشٹر کے کابینی وزیر کی حیثیت سے نواب ملک کی گرفتاری کی خبر کوئی بہت تعجب خیز نہیں تھی اسی طرح جمعرات کے روز ناگپور کی ریاستی اسمبلی میں آمد پر ان کے خلاف اٹھنے والے ہنگامے کی خبر بھی کوئی تعجب خیز نہیں ہے ۔

نواب ملک پر نشانہ Read More »

محکمات سے اتحاد کی راہیں طے ہوں گی

جدید اسلوبِ دعوت میں دین کے محکمات کی تبلیغ و ترسیل ہی ہماری اولین ترجیحات ہونی چاہیے۔ اللہ کے رسول ﷺ جو کچھ بھی اللہ کی طرف سے لے کر آئے وہ دین ہے، جس کی اساس قرآن و سنت ہے۔ ایک مومن پر سب سے پہلی ذمہ داری اساس دین پر ایمان لانا ہے

محکمات سے اتحاد کی راہیں طے ہوں گی Read More »

کینڈا کے ساتھ بگڑتے تعلقات

جی ٹونٹی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کی شاباشی کا مرحلہ ابھی مکمل نہیں ہواتھا کہ ہندوستان اور کینڈا کے تعلقات میں ایسی تلخی آگئی کہ ہندوستان نے کینڈین اعلیٰ سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کو کہہ دیا اور ہندوستان آنے کے لیے کینیڈین شہریوں کو فی الحال ویزہ دینے سے منع کر دیا ہے

کینڈا کے ساتھ بگڑتے تعلقات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔