ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر

    از: ظفر امام قاسمی، دارالعلوم بہادرگنج _____________     الحمدللہ ضلع کشن گنج بہار کے زیر اہتمام رابطہ مدارس عربیہ کا سالانہ اجتماعی امتحان بڑی ہی خوش اسلوبی اور خوب نظمی کے ساتھ 21 فروری 2024؁ء بروز بدھ جامعہ محمود المدارس کشن گنج بہار میں اپنی تکمیل کو پہونچا،رابطے کا یہ دوسرا سالانہ […]

ضلع کشن گنج میں رابطے کا اجتماعی امتحان بحسن و خوبی تکمیل پذیر Read More »

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع

دیوبند : 28 فروری 2024ء سیل رواں:__________________حسب روایت عالمی شھرت یافتہ عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ تعلیمی اجلاس آج بروز بدھ کی صبح نو بجے سے دارالعلوم دیوبند کے مھمان خانہ میں منعقد ھورھا ھے ۔ مجلس شوریٰ کا یہ تعلیمی اجلاس ھے جبکہ بجٹ اور مالیات سے متعلق

آج سے ام المدارس دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا سہ روزہ اجلاس شروع Read More »

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام

ایک شام معروف شاعر مشتاق ہاشمی (کولکتہ) کے نام ________________ (دربھنگہ) 17 فروری : جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر دربھنگہ کے احاطہ میں شہر  نشاط  (کولکتہ  مغربی بنگال) سے تشریف لانے والے مہمان شاعر جناب مشتاق ہاشمی کے اعزاز میں استقبالیہ مجلس و شعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت پروفیسر ذوالفقار انور

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام Read More »

خواتین اسلام کی دینی جد وجہد ناقابل فراموش: امینی قاسمی

معہد عائشہ الصدیقہ رحمانی نگر خاتوپور میں خواتین کے سالانہ اجلاس سے علماءودانشوران کا روحانی خطاب بیگوسرائے:__________ دین اسلام ،دین رحمت ہے ، اسلام کی دعوت وتبلیغ اور اس کی اشاعت میں خواتین اسلام کی دینی جد وجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،نئی نسل کو یہ بتایا جانا ضروری ہے کہ دین اسلام کے

خواتین اسلام کی دینی جد وجہد ناقابل فراموش: امینی قاسمی Read More »

مولانا امام الدین قاسمی با صلاحیت اور سنجیدہ عالم دین تھے

مولانا امام الدین قاسمی با صلاحیت اور سنجیدہ عالم دین تھے। مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی پٹنہ یکم فروری (عبدالرحیم برہولیاوی)مولانا امام الدین قاسمی نے جواں عمری میں ہی آج شام پارس ہوسپٹل لے جاتے ہویے دنیا کو خیر باد کہ دیا۔یہ انتہائی افسوسناک خبر رہی جس نے بھی سنا حیران رہ گیا۔ اللہ کے یہاں

مولانا امام الدین قاسمی با صلاحیت اور سنجیدہ عالم دین تھے Read More »

وفاق المدارس کا بین المدارس اجتماع تعلیمی معیار کوبلند کر نے کا سبب:امتیازکریمی

وفاق المدارس دراصل تعلیمی نظام ونصاب میں یکسانیت لانے اور تعلیمی معیار کوبلند کر نے کا بہترین ذریعہ ہے۔ہ

وفاق المدارس کا بین المدارس اجتماع تعلیمی معیار کوبلند کر نے کا سبب:امتیازکریمی Read More »

Scroll to Top