خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں

بعض اشخاص اپنی ذات میں انجمن ہوتے ہیں۔وہ تنہا ہوکر بھی تنہا نہیں ہوتے،وہ خلوت میں بھی جلوت کا لطف لیتے ہیں۔ایسے اشخاص میں سے تھے ہم سب کے بہی خواہ جناب ڈاکٹر تابش مہدی صاحب جن کے لیے اب ہم رحمۃ اللہ لکھنے پر مجبور ہیں۔ویسے تو یہ دعائیہ جملہ ہے ہر کسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے

خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں Read More »

آہ ڈاکٹر تابش مہدی پرتاپگڑھی بھی نہیں رہے !

جناب تابش مہدی صاحب مرحوم جماعت اسلامی کے  رکن رکین تھے، اس کے باوجود وہ علمائے دیوبند اور علماء ندوہ سے بہت محبت کرتے تھے ، حسنی خاندان کے تو وہ گرویدہ تھے ، انہوں نے یہاں کے علماء اور اہل اللہ کی کتابوں سےاور خاص طور سے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رح کی کتابوں سے بھرپور استفادہ کیا، ان کا نکاح دیوبند کے عثمانی خاندان میں ہوا تھا، اس طرح دیوبند ان کا وطن ثانی بن گیا تھا، ان کی زندگی اور حیات و خدمات کو گرامی قدر جناب مولانا عماد قاسمی صاحب کریلا نے بہت خوبصورتی اور سلیقہ سے متعدد ذرائع سے اخذ اور مرتب کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے ، آپ بھی اس سے استفادہ کریں ۔ تاکہ مرحوم کی خدمات سے واقفیت ہو ۔

آہ ڈاکٹر تابش مہدی پرتاپگڑھی بھی نہیں رہے ! Read More »

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ

آج مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رح کے جنازہ اور تدفین میں شرکت کے بعد اندازہ ہوا کہ مولانا کو علماء اور اہل علم طبقہ میں کس قدر محبوبیت اور مقبولیت حاصل تھی ، اور لوگوں کو خصوصاً علماء اور اہل علم طبقہ کو ان سے کیسی شیفتگی اور انسیت تھی۔ یقینا مولانا نیک طبیعت ،سادگی پسند اور خاموش مزاج انسان تھے، شہرت اور اسٹیج کی زینت بننے میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں تھی

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ Read More »

آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین

بھاگلپور شہر سے 20 کیلو میٹر دور "ہرنتھ” نامی ایک قدیم گا ؤں واقع ہے،یہ گاؤں جہاں مسلمانوں کی اکثریت اور بڑی آبادی ہے اور یہاں مسلمانوں کے تین چارسو گھر ہونگے،کئی گاؤں آپس میں ملے ہوئے ہیں،ہرنتھ،عمادپور اور سمستی پور یہ تینوں بستیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں،تینوں گاؤں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تینوں بستیوں کی آبادی سات آٹھ سو گھر سے اوپر ہوگی،یہ علاقہ شاہ کنڈ بلاک کے تحت آتاہے

آہ! مفتی اشفاق عالم قاسمی،ایک سنجیدہ اور بافیض عالم دین Read More »

حضرت الاستاذ علامہ قمر الدین احمد صاحب گورکھپوری: یادوں کے نقوش

حضرت الاستاذ علامہ قمر الدین احمد صاحب گورکھپوری: یادوں کے نقوش (ولادت 2 فروری 1938ء – وفات22 دسمبر 2024ء) از : شکیل منصور القاسمی شمشیر حیدر قاسمی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ گہوارۂ علم و فن مادر علمی دارالعلوم دیوبند کی نورانی فضا ہمیشہ سے بافیض علمی شخصیات سے منور رہی ہے، گرچہ نیرنگیِ زماں نے بارہا اس کاخِ

حضرت الاستاذ علامہ قمر الدین احمد صاحب گورکھپوری: یادوں کے نقوش Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔