حاجی حیدر بخش کا محل: عظمت رفتہ کی یادگار

رپورٹ سیل رواں سرکارپٹی گنجریا میں واقع حاجی حیدر بخش کا محل اپنے عہد کا شاہکار محل تھا۔ یہ محل اپنی خوبصورتی اور فن تعمیر کی وجہ سے مشہور زمانہ تھا۔ حاجی حیدر بخش ایک عظیم زمیندار اور با اثر شخصیت تھے، جو اپنی سخاوت اور عوامی خدمت کے لیے مشہور تھے۔ محل کی تعمیر […]

حاجی حیدر بخش کا محل: عظمت رفتہ کی یادگار Read More »

گنجریا کی تاریخی مسجد: اسلامی فن تعمیر کا شاہکار

گنجریا کی تاریخی مسجد اسلامی فن تعمیر کا شاہکار رپورٹ: سیل رواں گنجریا کی تاریخی مسجد، جو انگریزوں کے دور حکومت میں مرحوم حاجی حیدر بخش نے تعمیر کی تھی، اپنی منفرد طرزِ تعمیر اور شاندار تاریخ کی وجہ سے ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ یہ مسجد اپنی سرخ اینٹوں کی دیواروں اور سفید ستونوں

گنجریا کی تاریخی مسجد: اسلامی فن تعمیر کا شاہکار Read More »

سحری میں بیدار کرنے والے ڈھولچیوں کی روایت اور اس کا پس منظر

✍ احمد سہیل ___________________ "پھیری والا آگیا تے سب نوں جگا گیا، اُٹھو ایمان والو سحری دا ویلا آگیا۔”رمضان المبارک میں ہر صبح سحری کا وقت شروع ہوتے ہی کچھ اس طرح کی آوازیں کانوں کو سُنائی دیتی ہیں۔شہریوں کو سحری کے اوقات میں جگانے والے ڈنڈورچی یا پھیری والے ڈھول اور کنستر یا ٹین

سحری میں بیدار کرنے والے ڈھولچیوں کی روایت اور اس کا پس منظر Read More »

مملکت آصفیہ کی کہانی میری اپنی زبانی

از سلمان ندیم قاسمی _________________ اورنگ زیب رح کی وفات(1707ء) کے بعد مغلیہ سلطنت کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ ملک طوائف الملوکی کا شکار ہوا . یہ عظیم الشان سلطنت جس کی بنیاد بابرو ہمایوں نے اپنے عزائم و حوصلوں سے رکھی تھی اور جس پر بڑے کروفر اور طمطراق کے ساتھ اکبر و جہانگیر .

مملکت آصفیہ کی کہانی میری اپنی زبانی Read More »

خلافتِ عثمانیہ: تاسیس،عروج وزوال اور خاتمہ کی مختصر تاریخ

✍️ مفتی شکیل منصور القاسمی ______________ اک خراسانی الاصل ترک  قبیلہ "ترکان غز ” سلیمان خان کی سرداری میں ہجرت کرکے  ” آرمینا "میں آباد ہوا،سلجوقی سلطنت کے حکمراں علاء الدین کیقباد پر اس کے پایہ تخت "قونیہ” میں  سن 621 ہجری میں چنگیزخان نے فوج کشی کی، سلیمان خان نے اپنے جانباز  بیٹے "ارطغرل

خلافتِ عثمانیہ: تاسیس،عروج وزوال اور خاتمہ کی مختصر تاریخ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔