یہودیت کیا ہے اور یہودی کون لوگ ہیں ؟

گزشتہ کل ہمارے قارئین میں سے ایک صاحب نے سوال کیا کہ مولانا صاحب ! یہودیت کیا ہے، اور یہودی اصلا کون لوگ ہیں ، کیا آج جو لوگ یہودی ہیں یہ اصلا اور اصولا یہودی اور اہل کتاب ہیں

یہودیت کیا ہے اور یہودی کون لوگ ہیں ؟ Read More »

بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کی تاریخ

ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ، ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻌﺒﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺒﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ

بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کی تاریخ Read More »

ناخدا مسجد کلکتہ کی تاریخی حقیقت

ناخدا مسجد کلکتہ کی سب سے عظیم الشان ، مشہور و معروف اور بڑی مسجد ہے ، صرف کلکتہ ہی نہیں پورے صوبے میں اسے مرکزیت حاصل ہے ، آج سے تقریباً پونے دو سو سال پہلے حاجی زکریا صاحب نے اس کی زمین وقف کی ہے

ناخدا مسجد کلکتہ کی تاریخی حقیقت Read More »

حضرت مولانا محمد علی مونگیری رحمۃ اللہ علیہ کے امتیازات و خصوصیات

اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ چہاردانگ عالم کو ربِ دوجہاں سادات کے فیض سے مستفیض کرنا چاہتے ہیں ، ان کے اندر پائی جانے والی پاکیزگی، سلامتی، قُدسیت، روحانیت، نجابت، شرافت،زہد، تقوی

حضرت مولانا محمد علی مونگیری رحمۃ اللہ علیہ کے امتیازات و خصوصیات Read More »

حضرت علامہ کشمیری رحمہ اللہ: کچھ کہی، ان کہی باتیں

امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ آية من آيات الله تھے. جملہ علومِ نقلیہ و عقلیہ میں امامت کے درجہ پر فائز تھے. متقدمین میں بھی ہر حیثیت سے ان جیسی جامعِ علوم، متبحر اور کامل الفنون ہستی شاذ و نادر ہی ملتی ہے……..

حضرت علامہ کشمیری رحمہ اللہ: کچھ کہی، ان کہی باتیں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔