Slide
Slide
Slide

خریدو فروخت اور بروکری کی چند صورتیں

معاشی استحکام ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے کہ موجودہ دور میں معاشی استحکام پر ہی پائیدار ترقی کا راز بھی مضمر ہے۔ ترقی یافتہ معیشت میں خریدو فروخت اور بروکری کی مختلف صورتیں دنیا کے سامنے آرہی ہیں۔ زیر نظر تحریر میں بروکری اور خریدو فروخت کی موجودہ صورتوں پر تشفی بخش تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

خریدو فروخت اور بروکری کی چند صورتیں Read More »

محمد علم اللہ، نئی دہلی

فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم

شہری زندگی کی آسائشوں نے ہوا میں سیسہ بھر دیا اور پانی میں زہر گھول دیا ہے۔ یہ صرف ہندوستان یا گلوبل ساؤتھ میں نہیں ہو رہا بلکہ پوری دنیا میں ہو رہا ہے۔ لیکن کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا کائنات صرف آٹھ ارب لوگوں کے سامنے مر جائے گی؟

فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم Read More »

کارپوریٹ تہذیب اور مسلم امہ کا کردار

آج کی صنعت و تجارت اتنا ترقی کر چکی ہے کہ بھارت کا مسلمان جس رفتار اور حکمت عملی کے تحت چل رہا ہے اگلے سو سالوں میں نہ صرف وہ وہاں تک پہنچ نہیں سکتا موجودہ کارپوریٹ طرز کے کاروبار میں جو خرافات اور دیگر برائیاں داخل ہو چکی ہیں ایک اچھا مسلمان اور ایک اچھا تاجر دونوں ایک ساتھ ہونا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔

کارپوریٹ تہذیب اور مسلم امہ کا کردار Read More »

كاروباری زبان

ادبى زبان عام انسانى تہذيب سے ہم آہنگ ہے، ہم جب كهانا پكاتے ہيں تو اس صرف اس كا خيال نہيں ركهتے كه اس سے مطلوبه غذائيت حاصل ہو، بلكه اسے لذيذ بنانے پر بهى توجه كرتے ہيں، ہم جب گهر تعمير كرتے ہيں تو اس ميں حسن وخوبصورتى كا بهى خيال ركهتے ہيں۔

كاروباری زبان Read More »

کارپوریٹ انڈیا میں مسلمان

سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے گذشتہ دنوں اپنے ایک خطاب میں ہندوستان میں مسلم آبادی کو پیش آمدہ اہم سماجی و سیاسی چیلنجوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے حکومتی اداروں اور دیگر سماجی شرکائے مفادات ……..

کارپوریٹ انڈیا میں مسلمان Read More »

Scroll to Top