بانٹنے والے سبھی مجرم
میوات میں جن مظلوموں کے مکانوں کو بلڈوزر سے گرا دیا گیا تھا ، انہیں زمین کے کاغذات اور بنائے گئے مکانوں کی چابیاں سونپتے ہوئے جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سیّد ارشد مدنی نے ایک بہت ہی اچھی نصیحت کی کہ ’’ مذہبی تفریق اورتعصب کی بنیادپر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔‘‘
بانٹنے والے سبھی مجرم Read More »