میں خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا

امارت شرعیہ کے بارے میں رات یہ افسوس ناک خبر ملی کہ جھارکھنڈ امارت شرعیہ اب الگ قائم ہوگئی اور اس کے امیر مولانا مفتی نذر توحید صاحب بن گئے ہیں اور بہت سے علماء کرام نے ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے ۔

میں خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا Read More »

ہم اور مال و دولت میں ہماری ترجیحات

ویسے یہ تو ہمارا آئے دن کا مشاہدہ ہے کہ جب ہم سڑکوں پر چلتے ہیں یا کسی جگہ کا سفر کرتے ہیں تو ہماری ملاقات بےشمار منگتوں سے ہوتی ہے،سو اس بڑھیا کا مانگنے کے لئے گھر سے نکلنا میرے لئے کوئی تعجب خیز امر نہیں تھا۔

ہم اور مال و دولت میں ہماری ترجیحات Read More »

اردو رسم الخط اور’جشن ریختہ‘

اس مرتبہ جشن ریختہ میں داخلہ کے لیے ٹکٹ لینا ضروری تھا، جبکہ اس سے پہلے ریختہ کے جو بھی جشن یہاں برپا ہوئے ہیں، ان میں داخلہ مفت ہوتا تھا۔ لوگوں کو اندیشہ تھا کہ اس بار ٹکٹ کی لازمیت کی وجہ سے جشن ریختہ کا رنگ پھیکا رہے گا

اردو رسم الخط اور’جشن ریختہ‘ Read More »

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

اردو کا ہندی میں ترجمہ اچھی بات ہے لیکن اردو الفاظ کا ترجمہ کئے بغیر ہو بہو لفظ لکھنا اردو کے رسم الخط کو بدلنے کے مترادف ہے۔ پرکاش پنڈت نے اردو شاعری کو ہندی قالب میں شاٸع کرنا شروع کیا تھا لیکن ان کی نیت صاف تھی اس لٸے کسی نے انگشت نماٸی نہیں کی۔

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا Read More »

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل

عورت کے اوپر ہونے والے نت نئے مظالم کے تذکرے عام یں، حمل کی حالت میں ان کا قتل، عام سی بات ہوگئی ہے ، سسرال میں افراد خاندان کی طرف سے ان کی ذہنی اذیت رسانی اور خادموں کی طرح ان سے کام لینے کے قصے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں، تلک جہیز کے نام پر جوان کا قتل ہوتا ہے، وہ اس پر مستزاد

اپنوں کے ہاتھوں عورتوں کا قتل Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔