آپس میں دست و گریباں ہیں ہم
اسلام ایک مکمل دین و شریعت ہے ، یہ ایک مکمل ضابطہ حیات بھی ہے ، خوشی و غم ، رنج و تکلیف ، آپسی تعلقات اور باہری تعلقات ، غرض اس میں پوری رہنمائی موجود ہے۔
آپس میں دست و گریباں ہیں ہم Read More »
اسلام ایک مکمل دین و شریعت ہے ، یہ ایک مکمل ضابطہ حیات بھی ہے ، خوشی و غم ، رنج و تکلیف ، آپسی تعلقات اور باہری تعلقات ، غرض اس میں پوری رہنمائی موجود ہے۔
آپس میں دست و گریباں ہیں ہم Read More »
بھارت کے اس تکثیری سماج کو کبھی دنیا کے لیئے ایک نمونے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یہاں کی جمہوریت قانون اور دستور کی دنیا مثالیں پیش کرتی تھی لیکن اب وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں نظر نہیں آرہی ہے اگر کسی کو نظر آبھی رہی ہے تو صرف اوراق کے دامن پر جو قوانین جو باتیں پڑھنے لکھنے تک اچھی لگتی ہیں اتنی ہی خوب صورت عملی میدان میں بھی نظر آنی چاہیئے ورنہ خواب تو سجانے سے دور ہوجائیں گے بلکہ جو پایا وہ بھی کھوتے رہیں گے اس وطن عزیز کو ہمارے آبا و اجداد نے جس خون جگر سے سینچا ہے وہ کوئی معمولی قربانیاں نہیں تھی لیکن آج کے اس نئے بھارت میں ان قربانیوں کا صلہ ظلم، عدم رواداری،مذہبی تفریق کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں دستیاب ہے
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل Read More »
کچھ عرصہ پہلے اسلام جمخانہ ممبٔی میں وحدت اسلامی کے امیر مرحوم مولانا عطاء الرحمن واجدی صاحب کی تعزیتی نشست سے واپس لوٹتے ہوۓ ٹرین میں ممبٔی کے معروف اردو صحافی اور رکن جماعت ڈاکٹر سلیم خان صاحب اور نہال صغیر صاحب سے ملاقات ہو گئی جو خود بھی اسی نشست سے واپس گھر لوٹ رہے تھے ۔ نہال صاحب نے تفریحا سلیم خان صاحب کا تعارف کراتے ہوۓ کہا کہ ان سے ملئے یہ ہیں ڈاکٹر سلیم خان صاحب ۔ معروف صحافی اور جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے رکن۔
حق کی دعوت کے تقاضے اور داعی کا کردار Read More »
مسجد کے سروے کو لے کر ہونے والے تشدد اور اس میں ہلاک ہونے والے افراد کے واقعے نے پورے ملک میں سیاسی اور قانونی بحث چھیڑ دی ہے۔ 19 نومبر 2024 کو مقامی عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی جگہ پر دراصل ایک مندر تھا جسے مغل حکمراں بابر نے 1529 میں توڑ کر اس کی جگہ پر مسجد تعمیر کرائی تھی۔
پلیسز آف ورشپ ایکٹ اور سنبھل شاہی جامع مسجد کیس: ایک قانونی تجزیہ Read More »
آیئے! بدل کر دیکھتے ہیں ڈاکٹر سلیم انصاری جھاپا، نیپال _____________________ کامیابی اور سکون صرف خواب دیکھنے یا خواہش کرنے سے نہیں ملتے، بلکہ انہیں حقیقت کا روپ دینے کے لیے ایک مضبوط عزم اور عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہماری روزمرہ کی مشکلات اکثر ہمارے رویوں، عادتوں، اور سوچ کی قید میں جکڑی ہوتی
آئیے! بدل کر دیکھتے ہیں Read More »