پہلگام حملہ اور کشمیریوں کی میزبانی!!
پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی پورے ملک میں مذمت ہورہی ہے ، کینڈل مارچ نکالا جارہا ہے ، ہندوستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جارہاہے اس حادثے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہاہے۔
پہلگام حملہ اور کشمیریوں کی میزبانی!! Read More »