تابِ سخن: ایک مطالعہ

تعارف و تبصرہ: عین الحق امینی قاسمی معہد عائشہ الصدیقہ ،بیگوسرائے، بہار ____________________ نام کتاب: تابِ سخنمرتب: مفتی محمد سراج الہدی ندوی ازہری استاذ: دار العلوم سبیل السلام، حیدر آباد ____________________ سرزمین بہار کے خمیر کی ایک خوبصورت جہت یہ بھی ہے کہ اس کے سپوت ابر باراں کی طرح حسبِ ضرورت کرۂ ارض کے […]

تابِ سخن: ایک مطالعہ Read More »

جامعہ لطیفیہ للبنات گوپالپور،پورے علاقے کے لئے کفارہ

✍️ ظفر امام قاسمی، دارالعلوم بہادرگنج ______________ .         یوں تو جامعہ لطیفیہ للبنات گوپالپور کے مہتمم حضرت قاری آزاد حسین صاحب مدظلہ سے قریبی قُربت ہونے کی بنا پر میرا آپ کے ادارے میں آنا جانا لگا رہتا ہے،مگر 24/فروری 2024؁ء بروز اتوار میرا ادارے میں جانا ایک الگ ہی نوعیت کا حامل تھا،عرصے سے

جامعہ لطیفیہ للبنات گوپالپور،پورے علاقے کے لئے کفارہ Read More »

تذکرہ ایمان کی باد بہاری کا (خانقاہ علی میاں کا ایک دن)

✍️ عبدالرحیم ندوی   استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ _____________ طالب علمی کے زمانہ میں یہ تمنا تھی کہ رمضان المبارک میں حضرت مولانا علی میاں ندوی رحمہ اللہ کی خانقا میں حاضری دوں اور وہاں کے  فیوض و برکات سے مستفید ہوں، لیکن یہ تمنا پوری نہ  ہوسکی، فضیلت اول کا سالانہ امتحان 1999ء

تذکرہ ایمان کی باد بہاری کا (خانقاہ علی میاں کا ایک دن) Read More »

علی گڑھ کا یہ پہلو حیرت انگیز ہے

✍️ ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ____________________   میں نے مختلف شہروں میں دیکھا کہ اسکول و کالج کی صف میں لڑکیوں کے لیے علیحدہ خاص اسکول و کالج قائم ہیں،  لکھنؤ میں بچپن بھی گذرا اور وہیں جوان ہوئے ، وہاں دیکھا کہ سرکاری غیر سرکاری ہر طرح کے کئی مخصوص اسکول و کالج لڑکیوں

علی گڑھ کا یہ پہلو حیرت انگیز ہے Read More »

بچپن كا رمضان

از: ڈاكٹر محمد اكرم ندوى _____________ اس وقت گاؤں ميں ٹیلی ویژن نہیں ہوتے تهے، اور نه جديد ترقى كے آثار دكهائى ديتے، ديہاتيوں كا مزاج فطرت سے نزديكـ تر تها، ان ميں نه فسوں تها نه مكر، اس عہد دلربا كا رمضان كيا تها؟ ہر روز روز عيد ہوتا اور ہر شب شب براءت،

بچپن كا رمضان Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔