سعادت و شقاوت
از: مفتی ناصر الدین مظاہری ________________ آپ وضو کیجیے اور پھر دھیان دیجیے کہ طبیعت پہلے سے کتنی بہتر اور کھل جاتی ہے، نماز سے پہلے کی نحوست اور نماز کے بعد کی کیفیت کا کوئی موازنہ ہی نہیں ہے، اصل میں جن کی طبیعتوں پر نفسانی اثرات غالب ہیں وہ نماز سے بھاگتے ہیں […]