لڑكيوں كے لئے عالميت كا نصاب
پہلا جزء وه ہے جو اسلامى اور سيكولر دونوں نظامہائے تعليم كے درميان مشترك ہے، يه وه حصه ہے جس كى تحصيل سے انسان اس دنيا ميں كامياب زندگى گزار سكتا ہے، اس كا مقصد انسان كو مہذب ذريعۂ رزق فراہم كرنا ہے
لڑكيوں كے لئے عالميت كا نصاب Read More »