انسانی زندگی پر ماحول کا اثر
اس وقت ہمارا ماحول اور معاشرہ کتنا بگڑ چکا ہے یہ کسی سے مخفی اور پوشیدہ نہیں ہے ،خصوصا نوجوان نسل بچے اور بچیاں آزاد خیال ہوتے جارہے ہیں ، بے پردگی اور مخلوط تعلیم نے عفت و عصمت اور شرم و حیا کا جنازہ نکال دیا ہے……..
انسانی زندگی پر ماحول کا اثر Read More »