مولانا مودودی اور علمائے دیوبند کے اختلافات
آج سے کچھ بیس سال پہلے کی بات ہے، اس وقت ماہنامہ رفیق منزل کی ادارت میرے ذمے تھی اور میں نے گجرات کے کچھ مدارس کا سفر کیا تھا۔ اسی سفر کے دوران جامعہ علوم القرآن جمبوسر کے مہتمم مولانا مفتی احمد دیولوی صاحب کے ساتھ ایک یادگار ملاقات رہی…….
مولانا مودودی اور علمائے دیوبند کے اختلافات Read More »