دوسرے کے دل میں جھانکنا بہت بڑا گناہ ہے
ایک جنگ کے موقع پر جب زور کا معرکہ گرم تھا ، ایک کافر حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی تلوار کی زد میں آگیا – فوراً اس نے زور سے کلمہ پڑھ لیا : لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ……….
دوسرے کے دل میں جھانکنا بہت بڑا گناہ ہے Read More »