پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح، اپوزیشن ناراض
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی اففتاح کا اعلان کردیاگیا ہے جو کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ہونا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اس فیصلے سے ناراض ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نئی عمارت کا اففتاح کریں۔ وہ بھارت کی سب سے معزز اور اعلیٰ پوسٹ پر بیٹھی ہیں ۔لہذا وہ حق دار بھی ہیں۔
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح، اپوزیشن ناراض Read More »