دل کی اصلاح
✍ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ___________________ شریعت نے انسان کے لئے زندگی کا جو نظام مقرر کیا ہے ، وہ اس کے پورے وجود کا احاطہ کرتا ہے ، سر سے لے کر پاؤں تک جسم کا کوئی عضو نہیں ، جس کے لئے شریعت کی کوئی ہدایت موجود نہیں ہو ؛ کیوںکہ انسان […]