علم،برداشت اور ذکر اللہ: قوت کے تین سر چشمے
ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کا فیصلہ تو اسی وقت ہو گیا تھا جب آدم علیہ السلام تخلیق کے مرحلے سے گذر رہے تھے، پھر آپ کی ولادت با سعادت ہوئی ، جو انسانوں پر اللہ کا بڑا فضل تھا، سن شعور تک پہونچنے کے بعد آپ نے ذکر وفکر اور یاد الٰہی کے لیے غار حرا کا رخ کیا
علم،برداشت اور ذکر اللہ: قوت کے تین سر چشمے Read More »