ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں
میوچل فنڈ کو بلظ دیگر باہمی سرمایہ کاری یااجتماعی سرمایہ کاری کہہ سکتے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کی ایسی قسم ہے جو متعدد سرمایہ کاروں سے رقم جمع کرتی ہے تاکہ سیکیوریٹیز کے متنوع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کی جاسکے، جیسے اسٹاک، بانڈز، یا دیگر اثاثے۔ اس کی دیکھ ریکھ پیشہ ورانہ فنڈ مینیجرز کرتے ہیں جو سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری کے فیصلے کرتے ہیں۔
ميوچل فنڈ :تعریف اور قسمیں Read More »