سیرت نبوی میں صبر کا پہلو
انسان طبعی طور پر مختلف متضاد صفات کا حامل ہوتا ہے ۔ کچھ صفات مثبت ہیں اور کچھ منفی ۔ انسان کی مثبت صفات میں صبر کی بڑی اہمیت ہے ۔ ہر مشکل حالات میں صبر انسان کا سب سے مضبوط ہتھیار ہوتا ہے ۔ صبر ایسی کنجی ہے جس سے ہر قسم کا قفل بلا مشقت باسانی کھل جاتا ہے ۔ صبر آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ایک ایسا موثر اوزار ہے جس سے لاکھوں دل باسانی فتح ہو جاتے ہیں
سیرت نبوی میں صبر کا پہلو Read More »