رسول رحمت ﷺکا دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک
انسان کے ذخیرئہ اخلاق میں سب سے کم اور نادر الوجود چیز دشمنوں پر رحم اور ان سے عفو و درگزر ہے ۔ لوگ (فرد ہو یا جماعت) دشمن سے بدلہ اور انتقام لینا اپنا قانونی حق سمجھتے ہیں اور یہ قانونی حق بھی ہے ۔
رسول رحمت ﷺکا دشمنوں کے ساتھ حسن سلوک Read More »