دلیپ کمار: ایک دیومالائی شخصیت
✍️ معصوم مرادآبادی ______________________ فن اداکاری کے بے تاج بادشاہ محمدیوسف خان، جنھیں پوری دنیا دلیپ کمار کے فلمی نام سے جانتی تھی، گزشتہ 7 جولائی 2021 کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ ایک لاجواب اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی شخصیت کئی اعتبار سے منفرد اور یکتا تھی۔انھوں نے ایک بہترین، مہذب اور […]
دلیپ کمار: ایک دیومالائی شخصیت Read More »