سید شاہ ہاشم علی سبزپوش
✍️ ڈاکٹر خوشتر نورانی (امریکا) ______________________ آپ حضرت شہود الحق سید شاہ شاہد علی سبزپوش قدس سرہ کے سب سے چھوٹے اورچہیتے صاحبزادے تھے- خانقاہ رشیدیہ کے متولی اور معنوی سجادہ نشین تھے- ولایت و درویشی میں کمال رکھتے تھے،علوم ظاہری و باطنی دونوں کے جامع تھے،اوصاف حمیدہ اور اخلاق فاضلہ سے متصف تھے-آپ کا […]
سید شاہ ہاشم علی سبزپوش Read More »