Slide
Slide
Slide

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے

بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ تھا کہ،مسلمانوں کو گیان واپی کا زخم ملا،ابھی یہ زخم مندمل بھی نہیں ہوا تھا کہ،متھرا کی شاہی عید گاہ کا مسئلہ اچھال دیا گیا،مسلمان ابھی ان زخموں سے چور تھے کہ،ایک دل دوز خبر نے ان کے پرانے غموں کو پھر سے تازہ کردیا!۔

حرم رسوا ہوا پیر حرم کی کم نگاہی سے Read More »

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب میں کانگریس کو کراری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایک ریاست چھتیس گڈھ اس کے ہاتھ سے نکل گئی لیکن تلنگانہ اس کے حصہ میں آگیا، راجستھان والوں نے ہر پانچ سال پر حکومت بدلنے کی اپنی روایت کو قائم رکھا اور اقتدار بھاجپا کے سپرد کر دیا،

حالیہ انتخابی نتائج : منظر پس ِمنظر Read More »

نواب ملک پر نشانہ

جس طرح حکومت مہاراشٹر کے کابینی وزیر کی حیثیت سے نواب ملک کی گرفتاری کی خبر کوئی بہت تعجب خیز نہیں تھی اسی طرح جمعرات کے روز ناگپور کی ریاستی اسمبلی میں آمد پر ان کے خلاف اٹھنے والے ہنگامے کی خبر بھی کوئی تعجب خیز نہیں ہے ۔

نواب ملک پر نشانہ Read More »

محکمات سے اتحاد کی راہیں طے ہوں گی

جدید اسلوبِ دعوت میں دین کے محکمات کی تبلیغ و ترسیل ہی ہماری اولین ترجیحات ہونی چاہیے۔ اللہ کے رسول ﷺ جو کچھ بھی اللہ کی طرف سے لے کر آئے وہ دین ہے، جس کی اساس قرآن و سنت ہے۔ ایک مومن پر سب سے پہلی ذمہ داری اساس دین پر ایمان لانا ہے

محکمات سے اتحاد کی راہیں طے ہوں گی Read More »

کینڈا کے ساتھ بگڑتے تعلقات

جی ٹونٹی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کی شاباشی کا مرحلہ ابھی مکمل نہیں ہواتھا کہ ہندوستان اور کینڈا کے تعلقات میں ایسی تلخی آگئی کہ ہندوستان نے کینڈین اعلیٰ سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کو کہہ دیا اور ہندوستان آنے کے لیے کینیڈین شہریوں کو فی الحال ویزہ دینے سے منع کر دیا ہے

کینڈا کے ساتھ بگڑتے تعلقات Read More »

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

7/ اکتوبر کے بعد ہی سے ہی فلسطینی مسلمانوں پر بموں اور راکٹوں کی بارش ہو رہی ہے ،ہزاروں فلسطینی مسلمان مرد عورت اور بچے شہید ہوچکے ہیں ،اور ہزاروں زخمی اور لاپتہ ہیں ، ناپاک اور ناجائز اسرائیلی حکومت نے اہل غزہ کے لیے پانی بچلی اور رسد کو روک دیا ہے …..

لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا Read More »

غزہ اور موجودہ عالم اسلام

غزہ ایک ایسی آبادی جس کو پچھلے بیس سالوں سے محاصرہ میں رکھا گیا ہے، وسائل زندگی پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، قدم قدم پر قوانین کی بندش اور عالمی طاقتوں کی دخل اندازی ہے، اسرائیل نے اونچی اونچی دیواریں اٹھا دی ہیں،

غزہ اور موجودہ عالم اسلام Read More »

مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے

حماس یا اس کے فوجی شعبہ القسام بریگیڈز کے اسرائیل پر حملے کی کئی وجوہات ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے 2007 سے اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے۔ لوگوں کا آنا جانا، دوا، پٹرول، سمنٹ ہر چیز کے آنے جانے پر پابندی ہے۔

مسئلہ فلسطین ایک بار پھر زندہ ہوگیا ہے Read More »

غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے عزائم

وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیلی ٹینک غزہ میں داخل ہوچکے ہیں۔ گیارہ لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے دئیے گئے الٹی میٹم کی معیاد ختم ہونے کے بعد نقل مکانی کررہے شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے عزائم Read More »

Scroll to Top