ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ!
ہندوستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ ہمیشہ زیر بحث رہتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قائدین ابھرتے ہیں، عوامی تعاون بھی انہیں ملتا ہے۔ مگر مسلمانوں کے مسائل کبھی حل نہیں ہرتے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ مشہور رائٹر محمد علم اللہ نئی دہلی کی یہ تحریر ہندوستانی مسلمانوں کی رہبری کے اہم مسائل اور ناکامی کے وجوہات کی تلاش کرتی ہے۔ پورا مضمون پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
ہندستانی مسلمانوں کی رہبری کا مسئلہ! Read More »