اقبال کا شاہین اور ملت کی قیادت
تصور مدینہ سے مراد ایک فلاحی ریاست ہے ۔انسانوں کی فلاح لوگوں کے درمیان عدل وانصاف اور امن کی فضا قائم کئے بغیر ممکن نہیں اور عدل ایک طاقتور صالح جماعت اور ریاست کے بغیر محض شیخ چلی کے خواب جیسا ہے کیوں کہ اللہ نے ابلیس کے نام سے شر کو آدم کی تخلیق سے پہلے ہی پیدا کر دیا تھا اور وہ کبھی نہیں چاہتا کہ زمین پر امن قائم ہو ۔
اقبال کا شاہین اور ملت کی قیادت Read More »