مسلم پرسنل لا کا تحفظ کیوں ضروری ہے ؟ قسط ۳
ہندوستان میں اسلام کا آغاز حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور سے بتایا جاتا ہے کہ ان کے دور خلافت میں عرب کے لوگ ( بعض صحابہ کرام اور تابعین )بغرض تجارت ہندوستان آنے جانے لگے تھے ،وہ صرف تاجر ہی نہیں ہوتے تھے، بلکہ اس کے ساتھ وہ اسلام کے داعی دین کے مبلغ اور پیام امن کے سفیر اور نمائندہ ہوتے تھے ،ان کی تجارت میں امانت و دیانت داری کی ایسے اوصاف پائے جاتے تھے
مسلم پرسنل لا کا تحفظ کیوں ضروری ہے ؟ قسط ۳ Read More »