عاشوراء کے روزے کی اہمیت و فضیلت
"رمضان المبارک” کے فرض روزے کے بعد نفلی روزے میں سب سے زیادہ اہمیت اور فضیلت والا روزہ عاشوراء کا روزہ ہے ۔ اس روزے کی ایک تاریخی اہمیت اور پس منظر ہے ۔
عاشوراء کے روزے کی اہمیت و فضیلت Read More »
"رمضان المبارک” کے فرض روزے کے بعد نفلی روزے میں سب سے زیادہ اہمیت اور فضیلت والا روزہ عاشوراء کا روزہ ہے ۔ اس روزے کی ایک تاریخی اہمیت اور پس منظر ہے ۔
عاشوراء کے روزے کی اہمیت و فضیلت Read More »
جب جب اسلامی کیلینڈر کا لہو زار مہینہ، ہلال محرم کے بے حجاب ہوتے ہی ظلمات گاہ دہر میں روشنی بکھیرتا ہے تو محافظین عشق و وفا اور پاسبان صبر و رضا کے دل میں غموں کی لہریں موج مارنے لگتی ہیں۔نینوا کی تپتی ریت پر عترت پیمبر کے نازنیں بدن والوں کے بکھرے لاشے یاد کرکے قلب و نظر میں بجلیاں کوند جاتی ہیں۔سلسلۂ عشق کا غم آگیں دائرہ حد اختیار سے نکل کر سرحد اضطرار میں داخل ہو جاتا ہے۔تب ظہور و شعور کے اندر جذبۂ حسینیت کا بگل بے تابانہ بجنے لگتا ہے۔
عقیدت و مودت اہل بیت کی اموشنل بلیک میلنگ Read More »
دنیا میں کسی بھی قوم اور نسل کی تربیت کا پتہ ہمیشہ اس کے معاشی نظام یعنی رزق کے حصول اور تعلیمی نصاب سے ہی ہوتا ہے ۔بیسویں صدی سے پہلے تک کرہ ارض کی قوموں کا یہ دونوں ہی نظام اپنے مذہب اور علاقے کی نسبت سے نہ صرف مختلف رہا ہے لوگوں کے مذہبی رجحان کی وجہ سے انسانی معاشرہ کسی حد تک بدعنوانی اور خرافات سے بھی پاک رہا ہے لیکن بیسویں صدی
اچھے عمل پر جزاء و انعام اور بُرے عمل پر سزا اور جرمانہ عقل کا بھی تقاضا ہے اور فطرت کا بھی، یہی وجہ ہے کہ جاہل سے جاہل انسان اپنے محسن کے ساتھ اچھی طرح پیش آتا ہے اور بعض جانور بھی اپنے مالک کے ساتھ کمال محبت و وفاداری کا اظہار کرتے ہیں؛ کیوں کہ اچھے عمل پر اچھا بدلہ اور برے رویے پر اس کے مطابق رد عمل فطرت کا حصہ ہے، یہی وہ حقیقت ہے جو اس دنیا کے بعد آخرت کے قائم کئے جانے کو بتلاتی ہے
اللہ تعالٰی نے ان بارہ مہینوں میں سے چار کو حرمت والا مہینہ قرار دیا ہے وہ چار مہینے ہیں ذو قعدہ، ذو الحجہ، محرم الحرام اور رجب المرجب ۔ ان میں سے ایک محرم بھی ہے ۔ اس مہینہ کی عظمت اور اہمیت و فضیلت کے لئے اتنا کافی ہے کہ خدائے وحدہ لاشریک نے اس کو حرمت والا مہینہ قرار دیا ۔ اس مہینہ کی عظمت و رفعت اور تقدس عاشورہ کی وجہ سے بھی ہے ۔
ماہ محرم الحرام:فضیلت و اہمیت Read More »