sailerawan

دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟

یکساں سول کوڈ کے تناظر میں کئی ٹی وی چینلز نے اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے غیر ضروری اور غیر متعلق ڈیبیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ غیر متعلق اس لئے کہا کہ ان میں سے بعض کا موضوع بحث الہیات ، رسالت اور موت کے بعد زندگی یعنی بطور جزا جنت میں عیش و عشرت بشمول شراب طہور، حور و غلمان، ریشم و کمخواب کے لباس فواکہ میوہ جات ، زنجبیل کی خوشبودار مشروبات دودھ اور

دین سب پر ظاہر ہو چکا پھر یہ بحث کیوں ؟ Read More »

Alamullah

کیا مسلمان دیوار نوشتہ پڑھنے کے لیے تیار ہیں؟

ابھی حال ہی میں ہندوستان میں مسلمانوں کے تعلق سے معروف انگریزی روزنامہ’ ہندوستان ٹائمز ‘نے اپنے 30 جون 2023 کے شمارے میں ایک انتہائی چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے۔اس میں آل انڈیا ڈیٹ اینڈ انویسٹمنٹ سروے (اے آئی ڈی آئی ایس) اور پیریڈک لیبر فورس سروے (پی ایل ایف ایس) کی تحقیقات کے مطابق ملک میں اسلام کے پیروکاروں کو اہم مشکلات اور مسائل کا سامنا ہے۔ان کے یہاں ملک کے دیگر مذہبی گروہوں کے مقابلے میں اثاثوں اور کھپت کی سب سے کم سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کو ہندوستان میں سب سے زیادہ معاشی طور پر پسماندہ مذہبی گروہ سمجھا جاتا ہے، اور وہ ملک کی غریب آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں۔

کیا مسلمان دیوار نوشتہ پڑھنے کے لیے تیار ہیں؟ Read More »

سیلِ رواں

سخت مشکل ہے توازن میں تماشہ ہونا…

اسلام کی موڈریت شبیہ کو دنیا کے روبرو کرنے کی پہل یوں تو نئی نہیں ہے، لیکن اس کی باضابطہ شروعات تب ہوئی جب 2017میں سعودی عرب کے نئے فرمانروا شاہ سلیمان نے ملک میں موجود کچھ روایتی اور قدیم قوانین و ضابطوں میں ردو بدل کرتے ہوئے اسے عالمی سیاسی ، سماجی اور معاشی تناظر کے مدمقابل کرنے کی کو ششیں شروع کیں

سخت مشکل ہے توازن میں تماشہ ہونا… Read More »

Aurat Aur Islam

اسلام عورت اور جدید معاشرے کا بدلا ہوا مزاج !

انسان کی زندگی بنیادی طورپر اجتماعیت کی پابند ہوتی ہے۔وہ فطرتاً ناستک اور بے رحم بھی نہیں ہوتا ۔مگر شیطان ہمیشہ اس کے ذہن میں وسوسے ڈال کر اس کو اس کی اسی فطرت سے بغاوت پر آمادہ کرکے فساد برپا کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔یعنی وہ مختلف طریقے سے اس کے اندر تفریق پیدا کر کے ٹکڑوں میں بانٹ کر آپس میں لڑانے کی کوشش کرتا ہے ۔

اسلام عورت اور جدید معاشرے کا بدلا ہوا مزاج ! Read More »

saile rawan

مسلم پرسنل لا: ہماری بنیادی دینی ضرورت

ہندوستان ایک ایسا تکثیری ملک ہے جہاں مختلف رنگ ونسل کے انسان الگ الگ مذہبی روایتوں کے ساتھ انیکوں بولیاں بولنے والے زندگی جیتے ہیں،یہاں بسنے والے لوگوں میں مختلف” پرسنل لا “کے ماننے والے ہیں،ہر ایک کا کلچر اور تہذیب اپنے حساب سے ہے،یہاں کے دستور میں بھی اس پہلو کا پورا خیال رکھاگیا ہے

مسلم پرسنل لا: ہماری بنیادی دینی ضرورت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔