فاصبر صبرا جميلا
✍️ بدرالاسلام قاسمی استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ______________________ بلا شبہ دنیا میں ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت والدین ہیں، کائنات میں ان سے زیادہ مخلص، بے غرض اور وفا دار شخصیت کسی کی نہیں ہوتی، جب تک ان کا سایہ سر پر ہو انسان اپنے آپ کو بچہ ہی شمار […]