نوٹ بندی پر وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ کا سخت بیان

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ہفتہ (20 مئی) کو کرناٹک میں سدارامیا کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب کے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سات سال کے بعد اپنا فیصلہ بدل رہی ہے، یہ ‘تھوک  کرچاٹنے’ کے مترادف ہے۔

نوٹ بندی پر وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ کا سخت بیان Read More »

گلابی گیان پر گھماسان

‏بلندیوں پر زندگی گزارنے والی دوہزار کی کرنسی آج بڑے بے آبرو ہوکر زمین پر گری ہے،لگزریس لائف گزارنے والی کرنسی آج اپنے موت پر خود ماتم کناں ہے،غریبوں اور فقیروں کی صندوقوں اور گلکوں میں جانے سے کترانے والی کرنسی آج دھول،گرد،کیچڑ اور آگ میں اپنے آپ کو جھونکنے سے خود کو روک نہیں پا رہی ہے، تف ہے ایسی بلندی پر، افسوس ہے ایسی زندگی پر جو کسی کے کام آۓ اور نہ ہی خود کی وجود کو بچا پاۓ۔

گلابی گیان پر گھماسان Read More »

نوٹ بندی پر اپوزیشن کا حملہ

دوبارہ نوٹ بندی کا اعلان آچکا ہے۔ اس پر کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن لیڈران چراغ پا ہیں اور اس فیصلے کو تغلقی فرمان قرار دے رہے ہیں۔ کانگریس کے سنیر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ ہمارے خود ساختہ وشو گرو کی خاصیت ہے۔ پہلے کرو اور پھر سوچو۔

نوٹ بندی پر اپوزیشن کا حملہ Read More »

سکون اور انسان

انسان کی اصل خوشی اور غم کا تعلق اس کے ذہن اور روح سے ہوتا ہے جسے وہ صرف محسوس کر سکتا ہے دیکھ۔ نہیں سکتا مگر یہ بھی دنیا کی بڑی سچائی ہے کہ وہ اپنے وقت اور جدوجہد کا جو بڑا حصہ مادی وسائل اور ترقی پر صرف کرکے پوری زندگی برباد کر دیتا ہے اس جدوجہد سے وہ حقیقی سکون کبھی نہیں حاصل کر پاتا

سکون اور انسان Read More »

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ

دوہزار کے کرنسی نوٹ:ریزرو بینک آف انڈیا نے 2000 روپے کے سب سے بڑے کرنسی نوٹ پر بڑا فیصلے ہوئے کہا کہ بینک فوری طور پر 2000 روپے کے نوٹ واپس لے لیں۔کیونکہ یہ نوٹ 30 ستمبر2023 تک ہی گردش میں رہیں گے۔ یعنی کہ 30 ستمبر 2023 تک بینکوں میں 2000 روپے کے نوٹ بدلے جا سکتے ہیں۔

دو ہزار کے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔