مرحوم دہلی کالج اور ہمارا تاریخی نسیان
تاریخ بنی نوع انساں کا اجتماعی حافظہ ہے۔ یعنی گزشتہ ایام کا ایک ایسا دفتر جہاں ہمارے اعمال و افکار کی دستاویز سازی ہوتی ہے۔ کسی نے بجا فرمایا ہے کہ تاریخ کا کام محض خبر دینا نہیں بلکہ خبردار کرنا بھی ہے۔
مرحوم دہلی کالج اور ہمارا تاریخی نسیان Read More »