رجب طیب اردگان: شخصیت اور پالیسی
طیب اردگان اب اپنوں کے نشانے پر ہیں، ایک رائے میں وہ منافق ہیں، دوسری تحقیق ان کو یہودی ایجنٹ طے کرتی ہے، جذباتی فکر کے نزدیک وہ غزہ میں بے نقاب ہو گئے ہیں
رجب طیب اردگان: شخصیت اور پالیسی Read More »
طیب اردگان اب اپنوں کے نشانے پر ہیں، ایک رائے میں وہ منافق ہیں، دوسری تحقیق ان کو یہودی ایجنٹ طے کرتی ہے، جذباتی فکر کے نزدیک وہ غزہ میں بے نقاب ہو گئے ہیں
رجب طیب اردگان: شخصیت اور پالیسی Read More »
پوکرن قلعہ کے گیٹ پرلیدر کی تمام دکانیں شایدغیر اہلِ ایمان کی تھیں۔اس لیے اس موقع پرلیدر کے سلسلے میں ہم مسلمانوں کو یہ بتانا ضروری سمجھتے ہیں
لیدرکاروبار،ایک بابرکت پیشہ Read More »
معاشی استحکام ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے کہ موجودہ دور میں معاشی استحکام پر ہی پائیدار ترقی کا راز بھی مضمر ہے۔ ترقی یافتہ معیشت میں خریدو فروخت اور بروکری کی مختلف صورتیں دنیا کے سامنے آرہی ہیں۔ زیر نظر تحریر میں بروکری اور خریدو فروخت کی موجودہ صورتوں پر تشفی بخش تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں
خریدو فروخت اور بروکری کی چند صورتیں Read More »
شہری زندگی کی آسائشوں نے ہوا میں سیسہ بھر دیا اور پانی میں زہر گھول دیا ہے۔ یہ صرف ہندوستان یا گلوبل ساؤتھ میں نہیں ہو رہا بلکہ پوری دنیا میں ہو رہا ہے۔ لیکن کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا کائنات صرف آٹھ ارب لوگوں کے سامنے مر جائے گی؟
فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم Read More »
آج کی صنعت و تجارت اتنا ترقی کر چکی ہے کہ بھارت کا مسلمان جس رفتار اور حکمت عملی کے تحت چل رہا ہے اگلے سو سالوں میں نہ صرف وہ وہاں تک پہنچ نہیں سکتا موجودہ کارپوریٹ طرز کے کاروبار میں جو خرافات اور دیگر برائیاں داخل ہو چکی ہیں ایک اچھا مسلمان اور ایک اچھا تاجر دونوں ایک ساتھ ہونا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔
کارپوریٹ تہذیب اور مسلم امہ کا کردار Read More »