ہمارا نصاب ونظام
از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری سابق استاذ دارالعلوم دیوبند ___________________ خالص اسلامی نصاب تعلیم میں منطق اور فلسفے کا اضافہ، جدیدیت وزمانیت پر مبنی تھا، زمانہ شناس ذہنوں نے اپنے عہد کے فکری رجحانات اور علمی تقاضوں پر لبیک کہا تھا، ہم اس ذہنی افق اور علم وشعور کے اس دائرے کو تازہ بہ […]