بہار اور اویسی: مسلم سیاست کا نیا موڑ؟

بہار کی مٹی ہمیشہ سے سیاسی تجربات کی لیبارٹری رہی ہے۔ یہیں سے جے پرکاش اندولن کی گونج اٹھی، یہیں لالو پرساد یادو نے منڈل کی سیاست کو جنم دیا اور یہی سرزمین نتیش کمار کے "سُشاسن” کی نرسری بنی۔

بہار اور اویسی: مسلم سیاست کا نیا موڑ؟ Read More »

چین کے ساتھ تعلقات: ہندوستانی خارجہ پالیسی کا مکمل یو ٹرن

ایک عرصے تک ایشیا پیسفک میں مغربی مفادات کو تحفظ فراہم کرانے اور چین کا مقابلہ کرنے کا خواب سجانے کے بعد حالیہ امریکی سردمہری نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو مکمل یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا ہے۔

چین کے ساتھ تعلقات: ہندوستانی خارجہ پالیسی کا مکمل یو ٹرن Read More »

راہل گاندھی: ہند کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں!

سڑک سے سنسد تک ملک کی سیاست میں آج کل ایک نام بہت زیادہ لوگوں کی زبان پر ہے،جدھر نظر ڈالئے اسی کی گونج ہے بچوں سے لیکر بڑے بوڑھے کی زبان پر ایک ہی نام ہے،

راہل گاندھی: ہند کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں! Read More »

نقصان دہ آن لائن گیمنگ پر پابندی: ایک دانشمندانہ اور دوراندیش قدم

دنیا تیزی سے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ہر شعبۂ زندگی، چاہے وہ تعلیم ہو یا صحت، معیشت ہو یا سیاست، تفریح ہو یا سماجی تعلقات، سب پر ٹیکنالوجی کا گہرا اثر پڑا ہے۔

نقصان دہ آن لائن گیمنگ پر پابندی: ایک دانشمندانہ اور دوراندیش قدم Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔