ہندوستان کے مسلمانوں کو غیرقانونی طور پر ملک بدر کیا جارہاہے!

اسوقت ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے،11 جولائی کو دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی کے طور پر منایا جاتا ہے،اسی موقع پر ہندوستان کی آبادی سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے

ہندوستان کے مسلمانوں کو غیرقانونی طور پر ملک بدر کیا جارہاہے! Read More »

جمعیۃ علماء بہار کے مختلف اضلاع کے صدور ونظماء واراکین کا مرحلہ وار تین روزہ مشاورتی اجلاس اختتام پذیر

جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت اور جمعیۃعلماء بہار کے زیر نگرانی صوبہ بہار کے مختلف اضلاع بھاگلپور، بانکا، مونگیر، بیگوسرائے، کھگڑیا، پورنیہ،کشن گنج، ارریہ، کٹیہار اور سپول کا سلسلہ وار تین روزہ مشاورتی اجلاس برائے تنظیمی و تعمیری استحکام اختتام پذیر ہوا۔

جمعیۃ علماء بہار کے مختلف اضلاع کے صدور ونظماء واراکین کا مرحلہ وار تین روزہ مشاورتی اجلاس اختتام پذیر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔